Earn 10$ in 10 Minutes || Best Earning App || Make money online at home | Online Earning in Pakistan

Friends, if you have a mobile phone and you use the internet on it, today I will tell you how you can earn 10 dollars a day by working 10 to 15 minutes a day, very easily. Nowadays you will find a lot of people who teach you how to make money the wrong way or tell you ways that you can never make money but the way I am going to tell you today is that insha’Allah you will be able to earn the necessary money, but you will have to work a little harder and work on the method I will explain.

This is something you can do on your mobile phone or if you have a computer or laptop.

Step 01:Download CANVA app

First, you have to download an app called CANVA you will find the link below:

Note: No app required for computer or laptop

 Step 02: Open CANVA app:

When you open this app you will see a lot of types but the work that I am going to tell you by which you can earn money is only Resumes.

There are a lot of people today who don’t know how to make their CV or don’t have enough time to make their own resumes, so they do the same thing online by paying money and People like you take the money and make CVs for them

Step 03: Create Resumes:

Now when it comes to how we can create Resumes, this app gives you a lot of Resumes Templates for free which you can edit for free and make money by sealing them.

Step 04: How Can Sell Resumes:

You can seal them in different places. Some of the names are given below. For more information, you can ask by commenting in the comment box.

دوستو اگر آپ کے پاس موبائل فون ہے اور آپ اس پر انٹرنیٹ استعمال کرتے ہیں تو آج میں آپ کو بتاؤں گا کہ آپ کس طرح روزانہ 10 سے 15 منٹ کام کر کے کے روزانہ کے دس ڈالر کما سکتے ہو وہ بھی بہت ہی آسانی کے ساتھ.

آج کل بہت سارے لوگ آپ کو ایسے ملیں گے جو آپ کو غلط طریقے سے پیسے کمانا سکھاتے ہیں یا آپ کو ایسے طریقے بتاتے ہیں جن سے آپ کبھی بھی پیسے نہیں کما سکتے لیکن آج جو طریقہ میں آپ کو بتانے والا ہوں انشاءاللہ آپ اس سے لازمی پیسے کما پائیں گے لیکن اس کے لیے آپ کو تھوڑی محنت کرنا پڑے گی اور جو طریقہ میں بتاؤں گا اس پر صحیح سے کام بھی کرنا پڑے گا.

یہ جو کام ہے وہ آپ اپنے موبائل پر بھی کرسکتے ہیں یا اگر آپ کے پاس کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ ہے تو کر سکتے ہیں

مرحلہ 01: CANVA ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔

سب سے پہلے آپ کو ایک ایپ ڈاؤن لوڈ کرنا پڑے گی جس کا نام ہے کی CANVA اس کا لنک آپ کو نیچے مل جائے گا

مرحلہ 02: CANVA ایپ کھولیں:

جب آپ اس ایپ کو کھولیں گے تو آپ کو بہت ساری اقسام دیکھنے کو ملے گی لیکن جو کام میں آپ کو بتانے والا ہوں جس کو کرکے آپ پیسے کما سکتے ہیں وہ ہی Resumes

آج کے وقت میں بہت سارے ایسے لوگ ہوتے ہیں جن کو اپنی سی وی بنانے کا طریقہ نہیں آتا یا ان کے پاس اتنا وقت نہیں ہوتا کہ وہ اپنے لئے خود کی Resumes بنا سکیں تو وہ یہی کام آن لائن پیسے دے کر کرواتے ہیں اور اس طرح آپ جیسے لوگ پیسے لے کر ان کے لیے سی وی تیار کرتے ہیں.

مرحلہ 03: Resumes بنائیں:

اب بات آتی ہے کہ ہم Resumes میں کس طرح سے بنا سکتے ہیں تو یہ جو ایپ ہے یہ بالکل مفت میں آپ کو بہت سارے Resumes Template دیتا ہے جن کو آپ فری میں Edit کر کے  آگے سیل کر کے پیسے کما سکتے ہیں.

مرحلہ 04: Resumes کیسے بیچ سکتے ہیں:

ان کو آپ مختلف جگوں پر سیل کر سکتے ہیں چند کے نام نیچے دیے گئے ہیں مزید معلومات آپ کمنٹ باکس میں کمنٹ کر کے پوچھ سکتے ہو

 

14 thoughts on “Earn 10$ in 10 Minutes || Best Earning App || Make money online at home | Online Earning in Pakistan”

Leave a Comment

Ad Blocker Detected!

Refresh